اس بلاگ کے تمام پیجز "الف" سے لیکر "ے" تک اردو کے حروف تہجی کے مطابق اردو فونٹ میں اردو بیت بازی کے لئے مختص ہیں۔
(غ)
غور سے دیکھ تِرے ساتھ چلی آئی ہیں
تیرا جانا مِری آنکھوں کو گوارہ ہی نہ تھا
----
غور سے دیکھ تِرے ساتھ چلی آئی ہیں
تیرا جانا مِری آنکھوں کو گوارہ ہی نہ تھا
----