اس بلاگ کے تمام پیجز "الف" سے لیکر "ے" تک اردو کے حروف تہجی کے مطابق اردو فونٹ میں اردو بیت بازی کے لئے مختص ہیں۔
(ت)
ﺗﻢ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺷﻤﻦ ﻧﮑﻠﮯ
ﺟﻮ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮڑﯾﮟ ﮔﮯ
----
تیر نکلے گا تو سوچیں گے، ابھی تو "خالد
وہ فقط میری طرف اپنی کماں کھینچتا ہے
----
----
تیر نکلے گا تو سوچیں گے، ابھی تو "خالد
وہ فقط میری طرف اپنی کماں کھینچتا ہے
----