اس بلاگ کے تمام پیجز "الف" سے لیکر "ے" تک اردو کے حروف تہجی کے مطابق اردو فونٹ میں اردو بیت بازی کے لئے   مختص ہیں۔
(س)
**********
**********
سمے کے ایک طمانچے کی دیر ھے پیارے ۔ ۔
میری فقیری بھی کیا، تیری بادشاہی کیا ....
----
سامنا آج انا سے ہوگا 
بات رکھنی ہے تو سر دے دینا
----
سارا ماحول وہی رہتا ھے زنداں کا مرے
زنگ لگتا ہے تو زنجیر بدل جاتی ہے....

----
سانس کو راستہ نہیں ملتا
آپ ہجرت کی بات کرتے ہیں
----
ساری بستی میں فقط میراہے گھر ہے بے چراغ
تیرگی سے آپ کو میرا پتہ مل جائے گا

----
سنا ہے لوگ اسے آنکہ بر کے دیکتے ہے 
سو ہم بھی اسکے شہر کچھ دن ٹھر کے دیکتے ہے 
----

Leave a Reply

Your Feedback is Precious

Subscribe to Posts | Subscribe to Comments

Translate

Our Live Stream

Best of the Week

Powered by Blogger.

- Copyright © Best Urdu Poetry Collection -Metrominimalist- Powered by Blogger - Designed by Johanes Djogan -