اس بلاگ کے تمام پیجز "الف" سے لیکر "ے" تک اردو کے حروف تہجی کے مطابق اردو فونٹ میں اردو بیت بازی کے لئے مختص ہیں۔
(ع)
عشق کرنا ہے توپھر درد بھی سہنا سیکھو
،ورنہ ایسا کرو، اوقات میں رہنا سیکھو
عشق کرنا ہے توپھر درد بھی سہنا سیکھو
،ورنہ ایسا کرو، اوقات میں رہنا سیکھو